جھاڑو پنجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر۔